Skip to main content

Posts

Featured

حضور کی پیاری زندگی کے کچھ یادگار لمحات

محسن انسانیت و فخر رسل حضرت محمد الله ہمارے پیارے نبی حضور یہ ملک عرب میں پیدا ہوئے اسی سرزمین پر پہلے بھی انبیاء کرام مبعوث ہوتے رہے ہر نبی نے اپنے زمانے اور حالات کے مطابق شریعت کی باتیں بتائیں لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا۔ نیکی کی دعوت دی، برائی سے روکا ، آخر میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفے مبعوث ہوئے آپ نے بھی وہی تعلیم دی جو سابقہ نبیوں نے دی۔ ہمارے پیارے نبی حضور ۱۲ ربیع الاول بروز پیر صبح صادق کے وقت مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے ۔ بچہ کا نام محمد رکھا گیا۔ ایسا نام عرب میں کسی نے نہیں رکھا، آپ ﷺ جس زمانہ میں پیدا ہوئے اسے عام الفیل کہا جاتا ہے۔ فیل کے معنی ہاتھی کے ہیں۔ یمن کا بادشاہ ابرہہ کعبہ پر حملہ کرنے کی غرض سے آیا تھا فوج کے سپاہی ہاتھیوں پر سوار تھے۔ ابرہہ کا مقابلہ کسی نے نہیں کیا۔ خدا کا کرشمہ دیکھئے کہ اللہ نے ابرہہ کو پسپا کر دیا اس کے بہت سے سپاہی ہلاک ہوئے۔ عرب میں دستور تھا کہ بچہ پیدا ہوتے ہی دایہ کے حوالے کر دیا جاتا۔ اور وہ اپنے گاؤں لے جا کر اپنی نگرانی میں پرورش کرتی ۔ بچہ کھلی ہوا میں پرورش پاتا۔ تندرست و توانا رہتا ، صاف ستھری زبان سیکھتا، زبان میں فصاحت و بل...

Latest Posts

تمبر کے بارے میں قیمتی معلومات

کامیابی کی 100 قیمتی باتیں

حضرت یحییٰ علیہ السلام کا قصہ

حضرت زکریا علیہ السلام کا قصہ

حضرت سلیمان علیہ السلام کا قصہ

حضرت شموئیل علیہ السلام کا قصہ

حضرت داود علیہ السلام کا قصہ

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ