اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
انسان کی بنیادی 5 ضروریات ہیں جن کو انسان پورا کرنے کیلئے اپنی زندگی خرچ کرتا ہے
1۔۔خوراک
2۔۔ لباس
3۔۔ مکان
4۔۔ شادی
5۔۔ سواری
یہ پانچ ضروریات انسان پورا کرنے میں لگا ہے یہ چاہے تو زیادہ پیسوں میں بھی پوری کر سکتا ہے اور چاہے تو انتہائی کم میں بھی پوری کر سکتا ہے۔
اگر زیادہ میں کرے گا تب بھی پوری ہو جائیں گیں اور کم میں بھی
اگر زیادہ میں کرے گا تو زیادہ محنت کرے گا اور انتظار بھی کرے گا پھر بھی گارنٹی نہیں ہے
اگر کم سے کم میں کرے گا تو محنت بھی کم ،انتظار بھی نہیں،اور گارنٹی بھی ہے،
دیکھئے انسان کی چوتھی بنیادی ضرورت شادی ہے اگر آپ کی سوچ یہ ہے کہ پہلے تعلیم، پھر نوکری ،پھر اچھا سا گھر اور شادی کے اخراجات
تو اس سوچ کے ساتھ زنا عام ہو گا اور نکاح کا رجحان معاشرے میں کم ہو گا
یہ سب کچھ انسان شادی کے بعد بھی تو کر سکتا ہے
دیکھیں جو ہوا سو ہوا
کم از کم اپنی اولاد کو سادگی کا سبق دیں تا کہ ان کی زندگی میں آ سانییاں آیں
جزاک اللہ خیرا
پھر ملتے ہیں ایک نئی سوچ کے ساتھ انشاء اللہ
اگر میں کچھ غلط کہوں تو مجھے کمنٹ کے زریعے سے روکیں
اگر آپ کو پسند آئے تو لائک اور شیر زیادہ سے زیادہ کریں
مجھے نہیں کم از کم حق کی بات کو مشہور کریں
Good
ReplyDelete